آپ کی مسکراہٹ آپ کو بہت خوبصورت بناتی ہے حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا مت ہونے دیں Your smile makes you so beautiful Do not let it separate yourself in the bitterness of the situation 😊
Everything we do for ourselves goes with our going, but what we do for others remains as our legacy.. جو کچھ ہم اپنے لئے کرتے ہیں وہ ہمارے جانے کے ساتھ چلا جاتا ہے، لیکن جو ہم دوسروں کے لئے کرتے ہیں وہ ہماری میراث کے طور پر باقی رہتا ہے
واٹس ایپ نے ابھی اتنا ہی کہا تھا کہ تمہاری خفیہ زندگی بے نقاب ہو سکتی ہے تو کہرام مچ گیا...کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اس دن کا عالم کیا ہوگا جس دن سارے راز کھول دئیے جائیں گے اور اس دن ٹیلی گرام یا کسی اور ایپ کی طرح متبادل راستہ بھی نہیں ہوگا The WhatsApp just said that your secret life can be exposed if the story is shattered. Sometimes we have thought that what will happen on the day when all the secrets will be opened and that day there will be no alternative way like telegrams or any other app.