Posts

Quote of day

     آپ کی مسکراہٹ آپ کو بہت خوبصورت بناتی ہے  حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا مت ہونے دیں Your smile makes you so beautiful  Do not let it separate yourself in the  bitterness of the situation 😊

2021quote

    Everything we do for ourselves goes with our going, but what we do for others remains as our legacy.. جو کچھ ہم اپنے لئے کرتے ہیں وہ ہمارے جانے کے ساتھ چلا جاتا ہے، لیکن جو ہم دوسروں کے لئے کرتے  ہیں وہ ہماری میراث کے طور پر باقی رہتا ہے

The true

 واٹس ایپ نے ابھی اتنا ہی کہا تھا کہ تمہاری خفیہ زندگی بے نقاب ہو سکتی ہے تو کہرام مچ گیا...کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اس دن کا عالم کیا ہوگا جس دن سارے راز کھول دئیے جائیں گے اور اس دن ٹیلی گرام یا کسی اور ایپ کی طرح متبادل راستہ بھی نہیں ہوگا The WhatsApp  just said that your secret life can be exposed if the story is shattered. Sometimes we have thought that what will happen on the day when all the secrets will be opened and that day there will be no alternative way like telegrams or any other app.

Lovepoetry

#ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے #وللہ💗 کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔🥰😍       #ماشاءاللہ ❤ محبت کے سنہرےساحلوں پر توں میرا آخری جزیرہ ہے